اتوار، 5 نومبر، 2017

بیوی نے خاوند کا عضو تناسل کاٹ دیا

پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ بیوی نے ن لیگ سے تعلق رکھنے والے اپنے خاوند کا عضو تناسل کاٹ دیا
غیر مصدقہ زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بیوی کی ہمدردیاں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ تھیں جبکہ خاوند مسلم لیگ ن کا حامی تھا۔۔۔ روزانہ ان کی اس بات پر گھر میں لڑائی ہوتی تھی ۔جس کی وجہ سے گھر کا ماحول کشیدہ اور بچے سہمے ہوئے رہتے تھے ۔محلے میں ھاتے ہوئے ایک راہ چلتے ہمسائے نے یہ بھی بتایا ہے کہ خاوند اپنی بیوی کو عمران خان کے جلسوں پر جانے سے منع کرتا تھا۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں