
یہ "" لُچی "" ہے . لفنگ پنے سے اس کا کوئی تعلق نہی اور نہ ہی یہ لفنگی کی بہن ہے.. اس کا کردار صرف اتنا ہے کہ خوشی کے موقع خاص کر شب برآت کے موقع پر خالص دیسی گھی سے تیار کردہ حلوہ کے ساتھ بانٹی یا کھائی جاتی ہے... یہ پوڑی سے بڑی ہوکر قتلمے کے قد سے جا ملتی ہے شاید اس لئے کچھ لوگ اسے قتلمے کی محبوبہ بھی قرار دیتے ہیں
کل شب برآت ہے پاکستان میں اسے "" لُچی "" کے دن کے طور پر بھی منایا جاتا ہے
محترم ۔ آپ نے پوڑی کی تحویر لگائی ہے ۔ لُچی تھوٹی فرق ہوتی ہے
جواب دیںحذف کریں