قرآن مجید کا یہ ترجمہ حافظ نذر احمد کا لکھا ہوا ہے اور اس ترجمہ کو تمام مسالک کے علما کرام نے متفقہ طور پر منظور کیا ہوا ہے جبکہ اس ترجمے پر تینوں مسالک کے علماء کرام نے نظر ثانی کر کے اسے متفقہ طور پر منظور کیا ہے ۔قرآن مجید کا یہ ترجمہ کئی اعتبار سے منفرد ہے ۔ یعنی کہ قرآن پاک کے ہر لفظ کا جدا جدا ترجمہ اور ساتھ ہی مکمل آسان ترجمہ شامل ہے ۔قرآن کے اس ترجمے کی خوبی یہ ہے کہ عربی سے ناواقف بھی چند پارے پڑھ کر آسانی سے ترجمہ قرآن سمجھ سکتا ہے۔
آسان ترجمے کے ساتھ قرآن کریم یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں


دین کی روح سے امؔت کو آگاہ کرنے کا انتہاٰئ موئثر طریقہ یہ ہے کہ عربی کو عربی میں پڑھا اور معنٰی بھی عربی ہی میں سمجھا جاٰٰیے؛
جواب دیںحذف کریںاس مقصد کے لیٕے بچؔوں کو اسکول کے سال اوؔل ہی سے عربی پڑھانا شروع کیا جانا چاہیٕے؛
جیسا کہ ڈاکٹر ذاکر نإیک صاحب نے شروع کیا ہے۔