جمعرات، 20 اگست، 2015

دنیا والو , ایک کمزور عورت کو جینے دو

image

باجی ایان علی غلطی سے ایک بڑے مگر مچھ کی کیرئر بن کے تین ماہ جیل میں رہی.ایک مجبور و مظلوم عورت کو روزانہ میڈیا پر ذہنی دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاتا رہا......مگر باجی ایان کچھ نہ بولی..

اور اب جبکہ وہ رہا ہوکر فلاحی کاموں میں حصہ لے کر خود پر لگائے دھبے کو دھونا چاہتی ہے تو عوام کو بھی اس کا ساتھ دینا چاہئے.

ابھی گزشتہ روز ہی مولانا طارق جمیل کی تقلید کرتے ہوئے جامعہ کراچی جو کہ جماعت اسلامی کا گڑھ ہے نے باجی ایان کو اپنے ہاں تبلیغ کے لئے مدعو کیا.باجی ایان نے وہاں سے باقاعدہ ایوارڈ بھی وصول کیا اور وہاں موجود طلباء و طالبات کو بھاشن بھی دیا.بھاشن کے بعد وہاں کی نقاب پوش طالبات نے اپنے نقاب اتار کر باجی ایان کے ساتھ بڑے ذوق و شوق سے سیلفیوں کا سیشن مکمل کیا.

ظلم کی بات دیکھئے کہ کسی کم ظرف نے باجی ایان کے بھاشن کی فوٹو اور وہ خوبصورت سیلفیاں میڈیا کو پہنچا دیں جن کی خوب تشہیر کر کے باجی ایان کو بدنام کرنے کی کوششیں جاری و ساری ہیں.
سوشل میڈیا پر باجی ایان سے زیادہ جامعہ کراچی کے پرنسپل سمیت سب استادوں کو کے بارے میں خوب لے دے جاری ہے.کچھ لوگ انہیں بھڑووں سے تشبیح دے رہے ہیں اور کچھ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ اب جامعہ کے باہر ہیرا منڈی کا بورڈ بھی چسپاں کر دینا چاہئے.

اگر ہم ٹھنڈے دل سے سوچیں اور دوسری باجی کنجرہوں سے باجی ایان کا موازنہ کریں تو باجی ایان کے کریکٹر پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا..

کیا کسی نے باجی ایان کو سٹیج پر فحش ڈانس یا ننگا ڈانس کرتے دیکھا ہے؟
کیا کسی نے باجی ایان کی کسی نے کوئی فحش ویڈیو دیکھی ہے؟
کیا کسی نے باجی ایان کو فلموں میں سرعام بوس وکنار کرتے دیکھا ہے؟
کیا کسی نے باجی ایان کی دوسری باجی کنجریوں کی طرح کوئی غیر اخلاقی حرکت دیکھی ہے؟

صرف باجی ایان کے تین قصور ہیں.....
وہ ایک خوبصورت عورت ہے
منی لارڈنگ کے کیس میں ملوث ہوئی
ماڈلنگ کرتی ہے

دنیا والو , ایک کمزور عورت کو جینے دو
کسی پر ثبوت دیکھے بغیر الزام نہ لگاؤ کل کلاں کو آپ نے بھی جواب دینا ہے

6 تبصرے:

  1. واعظِ تنگ نظر نے مجھے کافر جانا
    اور کافر یہ سمجھتا ہے کہ مسلماں ہوں میں

    جواب دیںحذف کریں
  2. شاید یہ میری کم عقلی ہے کہ میں سمجھ نہیں پا رہا کہ مضمون مزاحیہ ہے یا حقیقت پر مبنی۔ کیوں کہ اس میں شامل بعض باتیں مضحکہ خیز ہے اور بعض حقائق کے منافی!

    جواب دیںحذف کریں
  3. برادر اسد میری یہ تحریر مزاحیہ نہیں ہے اور نہ ہی اس میں جھوٹ کی آمیزش ہے ۔۔۔۔۔ محترم اگر آپ کو میری تحریر مضحکہ خیز یا حقائق سے منافی دکھائی دی ہے تو کیا کہہ سکتا ہوں ۔۔۔
    آپ کے تبصرے کا مشکور ہوں

    جواب دیںحذف کریں
  4. pzl sir ap mujhe ye btyen keh noto fonts kehse use kye jate hyn wordpress themes,main ap ke email ka wait karon ga

    جواب دیںحذف کریں
  5. pzl sir ap mujhe ye btyen keh noto fonts kehse use kye jate hyn wordpress themes,main ۔۔۔ap ke email ka wait karon ga

    جواب دیںحذف کریں