پیر، 26 اکتوبر، 2015

عجیب شخص ہے کہ مانتا ہی نہیں

بہت بار سمجھایا ۔۔۔۔ نہیں مانتا۔۔۔ نہیں مانتا ۔۔۔ میں بار بار کہہ رہا ہوں کہ امدادیں آنا شروع ہوگئی ہیں ۔۔۔ باہر سے آنے والی بھاری امداد بھی متوقع ہے ۔نئے کمبل ، کپڑے ، خیمے اور دیگر ضروریات زندگی کا سامان خریدنے کے لئے صبر کر لو ۔۔۔ بس تھوڑے دن کی ہی تو بات ہے پھر یہ سارا سامان بازار سے تمہیں سستے داموں مل جائے گا۔۔ ۔۔۔۔ مگر عجیب شخص ہے کہ مانتا ہی نہیں ۔۔۔۔۔

2 تبصرے:

  1. زلزلہ یا کوئ سماوی آفت آتے ہی خدمت خلق اورچئیریٹی اداروں کی چاندی ہوجاتی ہے۔ ان کو ایک بزنس ہاتھ آجاتا ہے اور لوگوں کو جذباتی بلیک میل کر کے پیسے جمع کرنے کا ایک اچھا دھندا مل جاتا ہے۔
    لہذا اپنے الصدقات ، سوچ سمجھ کر دیں ۔

    جواب دیںحذف کریں