جانگلوس ۔۔۔ سب رنگ کی ایک مشہور اور بہترین کہانی تھی جو کافی سال تک قسط وار سب رنگ ڈائجسٹ کی زینت بنی رہی ۔۔یہ کہانی ہمارے آس پاس رہنے والے انسانوں کی ہے جو زندگی کے دشوار گزار رستوں میں گزرتے ہوئے اپنے نقوش چھوڑتے چلے جاتے ہیں۔
کارل مارکس کہتا ہے کہ ۔۔۔یہ ثابت کرنا بہت مشکل ہے کہ جاگیرداروں اور نجی جائیدادوں کے کے موجودہ حقوق کس بنیاد پر جائز ہیں ۔۔۔ سب سے پہلی دستاویز تو تلوار کی نوک سے تحریر کی گئی جسے جرنیلوں اور سپاہیوں نے اپنے ہاتھ سے لکھا اور قیمت کے عوض تلوار ، خنجر اور نیزے کی ضربیں لگا کر انسانی خون سے مہریں ثبت کیں ۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں