چاندنی لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
چاندنی لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 25 اکتوبر، 2017

جاڑے کی چاندنی


جاڑے کی چاندنی ۔۔۔۔۔ انتہائی خطرناک ، بندے کو دیوانہ ( پاگل) بنا دیتی ہے
غریب کی جوانی ۔۔۔ کپڑوں میں ہو تو بدبودار ۔۔۔ بغیر کپڑوں کے انتہائی حسین ۔۔۔ بندے کو دیوانہ ( پاگل) کر سکتی ہے
عمران خان کی عقل ۔۔۔۔۔ دس منٹ اس کی تقریر سننے کے بعد بندہ پاگل ہو سکتا ہے
وقت کے بادشاہ سلامت میاں برادران کے وعدے سن کر ۔۔۔۔ کبھی بھی بندہ کپڑے پھاڑ کر ہذیان بک سکتا ہے