شہزاد سلیم وفات تو پاگئے مگر۔۔۔۔۔۔۔
جیسی کرنی ۔۔۔ویسی بھرنی 🤔🙄😢
اللہ ظالم کی رسی دراز کرکے جب سمیٹتا ہے تو بڑے بڑے پھنے خان۔۔۔ بھیگی بلی بن جایا کرتے ہیں
یہ ایم کیو ایم کلر اسکواڈ کا سربراہ سلیم شہزاد ہے۔ اس کے اشاروں اور ذو معنی باتو ں کو قتل کا آرڈر ٹصور کیا جاتا تھا۔ جب یہ کہتا تھا کہ فلاں شخص کی آنکھیں خوبصورت ہیں تو ایم کیو کے قآتل اسکواڈ کے لوگ اس شخص کو قتل کر کے اس کی آنکھیں پلیٹ میں رکھ کر سلیم شہزاد کو پیش کرتے تھے۔ جب یہ کہتا تھا کہ فلاں شخص بہت اچھی باتیں کرتا ہے تو اس کی زبان اسے پیش کی جاتی تھی۔ جب یہ کہتا تھا کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا فلاں کھلاڑی کل سنچری بنائے گا تو کراجی میں دوسرے دن سو سے زیادہ قتل ہوتے تھے۔ اس کا کلر اسکواڈ پر اتنا کنٹرول تھا کہ ایم کیو ایم کے لوگ بشمول قاتل اعظم الطاف حسین اس سے خوفزدہ رہتا تھا۔ خلائی مخلوق کے لوگ بھی یہ جاننے کی کوشش میں لگے رہتے تھے کہ آج اس نے کس سے کیا بات کی اور اس بات کا مطلب کیا ہے۔ تاریخ نے ہماری نسلوں کو یہ باور کرا دیا ہے کہ وقت سلیم شہزاد سے زیادہ بے رحم اور سنگ دل ہے۔ شاید ہماری نسلیں سلیم شہزاد کے ظلم کے خوف سے اس حقیقت کو تسلیم نہ کر سکیں لیکن تاریخ کی یہ حقیقت کئی بار بے شمار نسلیں تسلیم کر چکی ہیں کہ وقت سلیم شہزاد سے زیادہ بے رحم اور سنگ دل ہے۔
qatal لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
qatal لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
اتوار، 8 جولائی، 2018
شہزاد سلیم وفات تو پاگئے مگر۔۔۔۔۔۔۔تحمینہ رانا
منگل، 3 جولائی، 2018
کراچی کے عوام انسان ہیں یا بے زبان جانور
تمام حکمرانوں نے پاکستان بننے سے آج تک عوام کے ساتھ جو کھلواڑ کیا سو کیا ۔۔۔۔ مگر کراچی کے ساتھ جو ظلم و بربریت کی گئی ۔۔۔ اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔۔۔۔
پاکستان بننے سے آج تک وہاں پینے کا پانی تک میسر نہیں
ڈاکو زنی عام ہے
قتل و غارت گری عام ہے
چوری چکاری اور راہزنی کی روزانہ ہزاروں وارداتیں ہوتی ہیں
بھتہ خوری وصول کرنے میں تمام سیاسی جماعتوں کے غنڈے دھڑلے سے پیسے وصول رہے ہیں
کراچی والو ۔۔۔۔ اب تو ہوش کے ناخن لو ۔۔۔۔۔۔۔ اور
بتا دو ان سب حکمرانوں کو تم بھی انسان ہو
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)