pakistan earthquake aids لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
pakistan earthquake aids لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
پیر، 26 اکتوبر، 2015
عجیب شخص ہے کہ مانتا ہی نہیں
بہت بار سمجھایا ۔۔۔۔ نہیں مانتا۔۔۔ نہیں مانتا ۔۔۔ میں بار بار کہہ رہا ہوں کہ امدادیں آنا شروع ہوگئی ہیں ۔۔۔ باہر سے آنے والی بھاری امداد بھی متوقع ہے ۔نئے کمبل ، کپڑے ، خیمے اور دیگر ضروریات زندگی کا سامان خریدنے کے لئے صبر کر لو ۔۔۔ بس تھوڑے دن کی ہی تو بات ہے پھر یہ سارا سامان بازار سے تمہیں سستے داموں مل جائے گا۔۔ ۔۔۔۔ مگر عجیب شخص ہے کہ مانتا ہی نہیں ۔۔۔۔۔
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)