آج سے ہم نے
اردو نیوز پر اردو بلاگرز کے بلاگ سے ان کا تازہ مواد لے کر ان کی تشہیر کروانی شروع کر دی ہے ۔اردو بلاگرز کی یہ تشہیر بلا امتیاز اور بغیر کسی لالچ یا پیسوں کے کروائی جا رہی ہے ۔ اگر آپ میں سے کوئی محترم بلاگر اس سلسلہ میں کچھ اور مفید مشورہ دینا چاہے تو بلا جھجھک تبصرے کے خانے میں لکھ دے ۔ہم اس کی رائے کا احترام کرتے ہوئے اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں گے ۔
جزاک اللہ جناب
جواب دیںحذف کریںشکریہ جناب !!!
جواب دیںحذف کریںعمدہ اقدام ہے!!!۔
شکریہ خرم صاحب
جواب دیںحذف کریںشکریہ برادر
جواب دیںحذف کریںانشااللہ کوشش کی جائے گی کہ اسے روزانہ کی بنیاد پر کیا جائے
بہت ہی زبردست ہے بھائی ۔
جواب دیںحذف کریںمحترمی نجیب صاحب، اللہ پاک آپ کو ہمت و استقامت دے۔ اچھا سلسلہ ہے اگر چلتا رہا تو۔
جواب دیںحذف کریںپسندیدگی کا بہت شکریہ برادر
جواب دیںحذف کریںمحترم سلیم برادر پسندیدگی کا بہت شکریہ برادر ۔۔۔انشااللہ خود سے پوری کوشش کی جائے گی اور انسان کا کام صرف کوشش کرنا ہے
جواب دیںحذف کریں