میں اپنے تمام محترم دوستوں سے معذرت خواہ ہوں کہ سرور کی تبدیلی کے دوران بلاگ کا کچھ مواد جن میں چند ایک تحریریں اور کچھ تحریروں کے تبصرے ضائع ہو گئے ہیں ۔جن کا مجھے ازحد افسوس ہے ۔
ویسے بڑے بوڑھوں نے جو بھی مثالیں بنائیں وہ ایویں ہی نہیں ہیں جیسے ایک یہ مثال جو ہم پر اس وقت صادق آ رہی ہے ۔۔۔ یعنی کہ ،
اناڑی کا ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ کا نقصان
حالانکہ کچھ دن پہلے بلال بھائی صاحب کی ایک تحریر ضائع ہوئی تھی جس کا رونا انہوں نے سرعام رویا بھی تھا ، آپ کو تبھی متنبہ ہو جانا چاہیے تھا ۔
جواب دیںحذف کریںباقی اخری فقرے پر نو کمنٹس:)